Sailkot International Airport Jobs for Drivers & Operators

عہدہ

سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ ملازمت کے مواقع

تعلیمی قابلیت اور تجربہ

تعلیمی قابلیت اور تجربہ کم از کم مدل ، ترجیحا میٹرک تصدیق شدہ HTV/PSVلائسنس کا ہونالازمی ہے۔ ریمپ ڈرائیورا

ڈرائیونگ کا۵ سالہ تجربہ ان افر کو تر جیح دی جائے کی جن کا تجر بہ ایر لائن ایئر پورٹ یا گراؤنڈ میڈ ان ایجنسی کے ساتھ ہوگا ٹی جی ایس آپریٹر عمر 45 سال سے زیادہ نہ ہو تجربہ اور قابلیت کی بنیاد پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کو پرکشش تنخواہ کے ساتھ دیگر مراعات میبیا کی جائیں گی۔ جن میں پراویڈنٹ فنڈ، یو کمیٹمنٹ، سالانہ بونس، ہیلتھ انشورنس، اور گروپ لائف انشورنس شامل ہیں۔ آن لائن درخواست جمع کروانے کے لئے ہمارے کیرئیر چی (www.sial.com.pk) پر جائیں۔ درخواستیں آن لائن پورٹل کے ذریعہ ہی قابل قبول ہوگی۔ وہ امید وار جواد پر دیئے گئے معیار پر پورا اتریں گے ان کو ہی انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ

-<-202431

پتہ: سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئر پورٹ لمیٹڈ، ایئر پورٹ روڈ سمبڑیال،سیالکوٹ فون نمبر: 4-6633001-52-92+ :یواے این: 575-742-111-52-92+

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *