Doctors Jobs for Kidney Center Gujrat
December 25, 2024
کڈنی سنٹر گجرات – آسامیاں
مقام:
کڈنی سنٹر، پرنس چوک، سرکلر روڈ، گجرات
آسامیاں:
- سینٹر سیٹ نکل آفیسر (01)
- میڈیکل آفیسر (02)
- نرس (04)
- کمپیوٹر آپریٹر (02)
- جنرل ریسپشنسٹ (02)
- چوکیدار (01)
قابلیت:
- میڈیکل آفیسر: ایم بی بی ایس
- نرس: 4 سالہ نرسنگ ڈگری
- کمپیوٹر آپریٹر: کمپیوٹر کی مہارت
- چوکیدار: پڑھنا لکھنا جانتا ہو
درخواست دینے کی آخری تاریخ:
20 دسمبر 2024
رابطہ نمبر:
- 0533-510100
- 0305–9373556