فوری ملازمت کے مواقع – قطر
قطر کی مشہور و معروف کمپنی QFAB کو درج ذیل عملے کی فوری ضرورت ہے۔ نوکری کے لیے کوئی اخراجات نہیں اور ٹکٹ پروٹیکٹر کے ساتھ دستیاب ہے۔مطلوبہ عملہ اور تنخواہ
- مل رائٹ (Millwright): 1800 QAR
- الیکٹریکل ٹیکنیشن: 2200 QAR
- انسٹرومنٹ ٹیکنیشن: 2500 QAR
- مل رائٹ ٹیکنیشن: 2000 QAR
- ویلڈرز: 2900 QAR
- پائپ فٹر: 2300 QAR
- فیبریکیٹر: 2000 QAR
شرائط و ضوابط
- ڈیوٹی اوقات: روزانہ 8 گھنٹے (اوور ٹائم دستیاب)
- عمر کی حد: 22 سے 45 سال
- رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات: کمپنی کے ذمہ
انٹرویو کی تفصیلات
انٹرویو تاریخیں:- 1 جنوری 2025 (بدھ)
- 2 جنوری 2025 (جمعرات)
- 3 جنوری 2025 (جمعہ)
- ٹریننگ اینڈ ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر، نیو الحدیث انٹرپرائزز، مکان نمبر 9، بلاک D، مین بلیوارڈ، سبزہ زار، لاہور
رابطہ معلومات
NEW AL HADEED ENTERPRISES لائسنس نمبر: 257/HR PTN: 3211567/2024- فون نمبر:
- 0321-8475123
- 0305-4130308
نوٹ: خواہشمند حضرات اپنے مکمل کاغذات کے ساتھ انٹرویو کے لیے تشریف لائیں۔