State Bank of Pakistan Jobs

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ملازمت کے شاندار مواقع
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ، دی سینٹرل بینک کو کراچی میں سائبر سکیورٹی ڈپارٹمنٹ (CySD) میں درج ذیل آسامیوں کے لیے
با صلاحیت اور پر جوش امیدواران کی تلاش ہے۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر (2-06)۔ سائبر آپریٹر اینڈ رسپانس ڈپٹی ڈائر یکٹر (3-0)۔ آئی ایس گورنس جوائنٹ ڈائریکٹر (4-OG) – انفارمیشن سکیورٹی گورنفس درخواست کا طریقہ کار
ملازمت کی تفصیلات، اہمیت کے معیار بشمول عمر، قابلیت، تجربه و دیگر خصوصیات سے آگاہی اور آن لائن درخواست کے لنک کیلئے
17 فروری 2025 ہے۔
اشتہار میں مذکورہ شرائط پر پورا نہ اترنے والی درخواستوں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔ صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواران سے رابطہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ملازمت کے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے لہذا خواتین، اقلیتی برادر لیوں سے تعلق رکھنے والے امیدواران ، خواجہ سراء افراد اور خصوصی افراد کی جانب سے درخواستوں کو سراہا جائے گا۔
Lhttps://www.sbp.org.pk/careers/status.asp

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *