Multiple Jobs for Saudia (CCC Company)

سعودی عرب میں نوکری کے مواقع

آئل اینڈ گیس فیلڈ کے ماہرین کی ضرورت
پوزیشنز:

  1. کوالٹی کنٹرول مینیجرز
  2. QC انجینئرز
  3. سول سپروائزرز
  4. QC انسپکٹرز
  5. HSE آفیسرز (صرف ARAMCO سرٹیفائیڈ)

شرائط و مراعات:

  • تعلیم: متعلقہ فیلڈ کا تجربہ ضروری
  • معاہدہ: 2 سال
  • ڈیوٹی: 8 گھنٹے
  • مراعات: رہائش، میڈیکل، اور دیگر سہولیات سعودی لیبر قوانین کے مطابق

درخواست کے لئے:

  • مکمل CV
  • تعلیم و تجربہ کے سرٹیفکیٹس
  • پاسپورٹ
    ای میل یا دفتر کا پتہ:
  • C-1685، ملی منزل، اقرار سینٹر (کریم آباد)، بلاک 2، PECHS، کراچی

رابطہ نمبر:

  • 0324-3008001
  • 0307-2870098

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *